چوڑی دار پاجامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تنگ پاجامہ جس کی مہریاں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پر کپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تنگ پاجامہ جس کی مہریاں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پر کپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں۔